بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان دیوالی پر اپنے منگیتر کے ساتھ ہوئیں رومانٹک
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی لاڈلی بیٹی آئرہ خان اپنی لو لائف کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر آئرہ خان اور نوپور شیکھرے ایک دوسرے کے ساتھ اپنی رومانٹک تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ اسی درمیان اب دونوں کی دیوالی سلیبریشن کی…