اداکارہ نے بولڈنیس میں ایشا گپتا اور ملائیکہ اروڑہ کو چھوڑا پیچھے-نئی تصاویر میں پار کی ساری حدیں
ٹی وی کی دنیا میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو عمر میں تو کافی چھوٹی ہیں، لیکن بولڈنیس میں بڑی بڑی حسیناوں کو مات دے دیتی ہیں ۔ ان اداکاراوں میں اونیت کور کا بھی نام شامل ہے ۔ وہ بولڈنیس میں ملائیکہ اروڑہ اور ایشا گپتا جیسی بڑی اداکاراوں کو…