ماں کے ساتھ بولڈ لک میں نظر آئیں نیہا ملک، تصوریریں آئیں سامنے
بھوجپوری سپر اسٹار کھیساری لال یادو کے میوزک ویڈیو تیرے میرے درمیاں سے بھوجپوری میں اپنی شروعات کرنے والی اداکارہ نیہا ملک اکثر اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایسے میں انہوں نے ایک بار پھر سات سمندر پار سے اپنے سیکسی لک کی…