ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر مچا رہی ہیں ہنگامہ، دیکھئے وائرل تصاویر
ٹی وی شو میں ہوں اپراجیتا میں نظر آرہی اس اداکارہ نے اپنی فٹنس کو لے کر بتایا کہ میں فٹنس کی دلدادہ رہی ہوں اور ہمیشہ فٹ رہنے کیلئے ورک آوٹ کرنے میں یقین رکھتی ہوں ، لیکن اپنے مصروف شیڈیول کی وجہ سے مجھے ریگولر جم جانے کو وقت نہیں ملتا ہے…