بیک لیس گاون پہن کر اداکارہ جھانوی کپور نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دیکھئے وائرل تصاویر
اداکارہ جھانوی کپور بالی ووڈ کا مشہور نام ہیں ۔ اداکارہ اپنی ایکٹنگ کے علاوہ اپنے لکس سے بھی فینس کو دیوانہ بناتی رہتی ہیں ۔ جھانوی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی…