ویڈنگ لک میں انتہائی حسین لگ رہی ہیں رشمی دیسائی، فینس نے بولا۔ چاندی جیسا رنگ ہے تیرا
بھوجپوری سنیما اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کی سب سے مشہور اداکارہ رشمی دیسائی نے نہ صرف اپنی اداکاری سے بلکہ اپنی دلکش شخصیت سے بھی لوگوں کو اپنا مداح بنا لیا ہے۔ اداکارہ گزشتہ کئی دنوں سے اپنے مختلف انداز سے سوشل میڈیا یوزرس کی توجہ حاصل کر رہی…