اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے سفید گاون میں دکھایا گلیمرس اوتار، فینس ہوئے مدہوش
ملائیکہ اروڑہ بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے وہ اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان کی شہرت دن بہ دن بڑھتی ہی جارہی ہے ۔ اپنے کریئر میں ملائیکہ نے کئی سپرہٹ آئٹم سانگ کئے ہیں ۔ اپنی فٹنس کو لے کر بھی…