بگ باس فیم مہ جبیں صدیقی نے گلیمر ورلڈ سے کیا توبہ، کہا : میں اب ہمیشہ حجاب میں رہوں گی انشا اللہ
اداکارہ ثنا خان (Sana Khan) اور زائرہ وسیم (Zaira Wasim) کے بعد اب بگ باس گیارہ سے مشہور ہوئی مہ جبیں صدیقی (Bigg Boss 11 Fame Mehjabi Siddiqui) نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کرکے بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کو اللہ کو وقف کرتے ہوئے گلیمر ورلڈ…