یامی گوتم کے ان ایتھنک لُکس سے آپ بھی لیں انسپائریشن، نظرآئیں گی سادہ اورکلاسییکل
ان دنوں بی ٹاون کی ڈی واز اپنی ایتھنکس لُکس (Ethnic Looks) والی تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کر رہی ہیں۔ دراصل ایتھنک کا فیشن واپس ٹرینڈ میں ہے۔ اگر آپ بھی ایتھنکس لُکس میں ایلنگینس اور کلاسیکل دکھنا چاہتی ہیں تو اداکارہ یامی گوتم…