عرفی جاوید نے فیشن کے معاملے میں چھیڑ دی نئی جنگ
عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنی ڈریسنگ سینس کی وجہ سے ہی آئے دن سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ حالانکہ کئی بار عرفی جاوید اپنی ڈریس کی وجہ سے ہی ٹرول بھی ہوجاتی ہیں، لیکن عرفی ان سب چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہیں ایک بار پھر عرفی جاوید نے…