ابھیشک بچن کے لئے آسان نہیں تھے بالی ووڈ کے 21 سال
ابھیشک بچن نے اس دوران نیپوٹزم کو لے کر بھی بات چیت کی۔ انہوں نے کہا، ’میرا ماننا ہے کہ نیپوٹزم کو لے کر جو بات یا بحث ہوتی ہے وہ بہت ہی سہولت کے مطابق ہے۔ ہم لوگ کچھ چیزیں بھول گئے ہیں۔ بہت محنت لگتی ہے۔ ان 21 سالوں میں بہت دل ٹوٹا، بہت…