اداکارہ مونی رائے کی بولڈ تصاویرے سوشل میڈیا پر مچایا تہلکہ
اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : جس گھر کو ہم اپنا سمجھتے ہیں اس کے چاروں طرف زہر ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ ہم باہر گرنے والے برف کے ٹکروں میں خوبصورتی دیکھیں تو شاید پریشانی کم ہوگی ۔ خدا، سچ میں…