سلمان خان کو سانپ نے تین مرتبہ کاٹا تھا ، چھ گھنٹے رہے اسپتال میں بھرتی
سلمان خان (Salman Khan Birthday) نے گزشتہ رات کنبہ ، قریبی دوستوں اور بالی ووڈ سلیبریٹیز کے ساتھ اپنا یوم پیدائش منایا ۔ یوم پیدائش سے ایک دن پہلے سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا تھا، جس کے انہیں وہ اسپتال میں بھرتی ہونا پڑا ۔ کچھ گھنٹوں تک…