Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے الگ انداز سے دی فینس کو نئے سال کی مبارکباد

اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) نے یکم جنوری کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ لکھی ہے ۔ اس پوسٹ میں انہوں نے اپنے فینس کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے ۔ عرفی کی اس پوسٹ پر لوگ جم کر کمنٹ کررہے ہیں اور ان کی…

انتہائی رومانٹک ہوئیں سونم کپور، شوہر آنند اہوجا کے ساتھ

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور (Sonam Kapoor) ان دنوں فلموں سے دور اپنے شوہر (Anand Ahuja) کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے فینس کو اپنی ذاتی زندگی کی جھلکیاں دکھاتی…

اترن کی اس اداکارہ کااوتار دیکھ کر فینس نے کہا : سال کے پہلے دن ہی آگ لگادی

شو میں سیدھی سادی اور معصوم نظر آنے والی ٹینا (Tina Dutta) حقیقی زندگی میں کافی بولڈ (Tina Dutta Bold Look) ہیں ۔ ٹینا سوشل میڈیا (Social Media) پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر کے ذریعہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیتی ہیں ۔ کیا…

انکتا لوکھنڈے نے پوسٹ میں ادا کیا شکریہ، کہا- خواب جو سچ ہوئے

انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے شوہر وکی جین کے ساتھ اپنی کچھ شاندار تصاویر (Ankita Lokhande Latest Photos) شیئر کرتے ہوئے ایک خوبصورت سا نوٹ لکھا ہے۔ وہ پوسٹ میں ان خوبصورت یادوں کے لئے شکریہ ادا کر رہی ہیں، جو سال 2021 میں انہیں ملیں۔…

جھانوی کپور ریگستان میں مستی کرتے ہوئے نظر آئیں، شیئر کیا سب سے انوکھا انداز

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ انہوں نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ریگستان میں الگ الگ انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ جھانوی کپور ہمیشہ اپنے انداز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں اور ان…

شویتا ترپاٹھی شرما بولڈ انداز میں کررہی ہیں نئے سال کا استقبال

شویتا ترپاٹھی شرما (Shweta Tripathi Sharma) کیلئے سال 2021 کافی شاندار رہا ہے ۔ او ٹی ٹی کے مشہور سیریز مرزا پور میں گولو گپتا کا کردار نبھا کر مشہور ہوچکی اداکارہ کی جھولی میں کئی پروجیکٹ اس سال رہے اور آنے والے سال میں بھی ہیں ۔…

گوا میں چھٹیاں منانے گئی شریا سرن شوہر کے ساتھ ہوئی انتہائی رومانٹک

ساوتھ سنیما (South cinema) کی مشہور اداکارہ شریا سرن (Shriya Saran) نے انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ کافی رومانٹک تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اس میں وہ غیر ملکی شوہر کے ساتھ لپ لاک کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ ساوتھ سنیما کی مشہور اداکارہ شریا سرن…

نورا فتیحی کی تازہ ترین تصاویر میں پری جیسی نظر آئیں، ادائیں دیکھ کر فدا ہوئے مداح

نورا فتیحی اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ (Nora Fatehi latest photo) سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ انہیں ٹریڈیشنل آوٹ فٹ (Nora Fatehi traditional wear) میں اپنی بولڈ اداوں سے نیٹ جنس کی توجہ مرکوز کی ہے۔ یہ تصاویر فوٹو گرافر جوسیف رادھک نے…

سہدیو دردو سڑک حادثہ میں ہوئے زخمی ، ‘بسپن کا پیار’ گانے سے ہوچکے ہیں مشہور

رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے سہدیو آج سکما کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ، جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ 'بسپن کا پیار' گانے سے راتوں رات ملک بھر میں مشہور ہونے والے سہدیو دردو …

اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اس بولڈ لک کیلئے خرچ کرڈالے اتنے روپے

کرشمہ کپور نے اپنے گھر پر کرسمس پارٹی کا اہتمام کیا ۔ اس پارٹی میں بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا (Malaika Arora) اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور (Arjun Kapoor) کے ساتھ پہنچیں ۔ اس دوران ملائیکہ کے بولڈ لک کے خوب چرچے ہورہے ہیں ۔ کرشمہ کپور…