مونی رائے کا بولڈ انداز دیکھ کر آپ کے بھی چھوٹ جائیں گے پسینے
اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں۔
کرسمس کے موقع پر مونی رائے نے کرسمس ٹری کے سامنے یہ ہاٹ پوز دیا ہے۔ گولڈن ڈریس…