Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شنایا کپورکا شارٹس-برالیٹ میں بولڈ اوتار، حیران رہ گئیں سہانا خان اور اننیا پانڈے

شنایا کپور (Shanaya Kapoor) اکثر اپنی خوبصورت تصاویر اور ڈانس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے کچھ گھنٹے پہلے انسٹا گرام پر اپنی کچھ بے حد گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں انہوں نے شارٹس اور برالیٹ پہنی ہے۔…

اداکارہ ایلی اورام نے توڑی ساری حدیں، برا کے ساتھ پہنی جینز، بٹن اور چین کھول کر دئے پوز

اپنی فلموں اور ڈانس کے علاوہ بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایلی اورام (Elli AvrRam) اپنی خوبصورتی اور اسٹائل کی وجہ سے بھی مشہور ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ لیکن…

ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور بریک اپ کی افواہوں کے بعد پہلی مرتبہ ساتھ آئے نظر، تصاویر وائرل

افواہوں کے سامنے آنے کے بعد اب دونوں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ممبئی کے باسٹین ورلک میں دیکھے گئے ۔ حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی ، جس میں کہا گیا تھا کہ ملائیکہ چھ دنوں سے زیادہ وقت تک اپنے گھر سے باہر نہیں نکلیں اور ارجن ایک مرتبہ بھی ان…

سارہ علی خان اب ماں امرتا کے ساتھ پہنچیں مہاکال کے دربار، بابا کا آشیرواد لیا

سارہ علی خان ایک بار پھر مہاکال کے دربار میں پہنچیں۔ اس بار وہ اکیلی نہیں ان کے ساتھ ان کی ماں امرتا سنگھ (Amrita Singh) بھی موجود رہیں۔ سارہ علی خان نے پورا مہا کال مندر احاطہ گھوما اور کنڈ کے کنارے بیٹھ کر مندر احاطے کا دیدار کیا۔ سارہ…

کبھی بنے ڈیلیوری بوائے تو کبھی ٹرانسجینڈر بن کر جیتا لاکھوں کا دل، ایسے بنے سپر اسٹار

اداکار وجے سیتوپتی آج یعنی 16جنوری کو اپنا 44واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ انہوں نے سال 2010 میں فلم ’تھینمیرکو پروواکترو‘ کے ذریعہ تمل سنیما میں اپنے اداکاری کیریئر کی شروعات کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ’پزّا‘، ’نادوولا کونزام پکّاتھا کانوم‘…

سلمان خان کو لے کر بنائی جائے گی ڈاکیومینٹری

سلمان خان کی زندگی کافی موضوع بحث رہی ہے، کئی تنازع، افیئر، فلم، کامیابی، ناکامی سلمان کی زندگی کا اہم حصہ رہے ہیں اور کافی ساری باتیں لوگ اُن کے بارے میں بھی جانتے ہیں لیکن کافی کچھ ایسا بھی ہے سلمان کے بارے میں جن سے لوگ انجان ہیں۔…

پینٹ کی چین کھول کراس اداکارہ نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ

گزشتہ کئی دنوں سے نیہا (Neha Malik) انسٹاگرام پر کافی ریلس پیش کرتی دکھ رہی ہیں ، جن کے ذریعہ وہ کافی تعریفیں حاصل کرتی رہی ہیں ، لیکن حال ہی میں انہوں نے پھر سے اپنی نئی تصویروں کے ذریعہ فینس کا دھیان کھینچا ہے ، لیکن ان تصاویر کی وجہ سے…

لوگوں کی زباں پر چڑھ گیا گانا ’ٹچ کا فون‘، منت نور نے دی ہے اس گانے کو اپنی آواز

ٹچ کا فون، پون باب کے ذریعے ڈائریکٹ کیا گیا ہے اور سمیر کے ذریعے پروڈیوس کیا گیا ہے ، اس سانگ کو کیوٹ لک انٹرٹنمنٹ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا ہے۔ آج کل جس طرح کے گانے بن رہے ہیں، وہ لوگوں کی زباں پر جلد ہی چڑھ جاتے ہیں۔ اس گانے…

مونی رائے نے آف شولڈر ٹاپ منی اسکرٹ ڈریس میں فلانٹ کیا گلیمرس انداز

مونی رائے سوشل میڈیا (Mouni Roy Instagram) پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ انہوں نے کچھ دیر پہلے کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں مونی رائے (Mouni Roy Short Dress Photos) کو آف شولڈر ٹاپ اور منی اسکرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس میں وہ اپنی دلکش…

سشانت سنگھ راجپوت کی بہن نے ایکٹر کی بائیوپک پر لگایا فل اسٹاپ، انصاف نہ ملنے پر غمزدہ ہے فیملی

انہوں نے لکھا: سشانت کی بائیوپک تب تک نہیں بننی چاہیے، جب تک انہیں انصاف نہیں ملتا۔ یہ میرے ہونہار بھائی سے میرا وعدہ ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ میں تعجب میں ہوں کہ فلم انڈسٹری میں ایسا کون سچا انسان ہے جو سشانت کی کرئیر پر سچائی دکھانے کی…