جب سشانت سنگھ راجپوت کے سوالوں نے دھونی کا صبر کا پیمانہ ختم کردیا تھا، ایکٹر کا جذبہ دیکھ دنگ رہ…
ایک انٹرویو میں مہندر سنگھ دھونی نے کہا تھا کہ دوسری میٹنگ مین سشانت ایک کے بعد ایک سوال پوچھے جارہے تھے، جن کے جواب دیتے ہوئے وہ تنگ آنے لگے، دھونی نے یہ بھی کہا تھاکہ سشانت ایسے تھے کہ پیچھے پیچھے انہیں فالو کرتے تھے، وہ جہاں بھی جاتے…