پرینکا چوپڑا-نک جوناس بنے ممی پاپا، شادی کے 3 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری
کیٹرینہ کیف، آتھیا شیٹی، لارا بھوپتی، پوجا ہیگڑے، نیہا دھوپیا، ھما قریشی، پرگیہ کپور اور دیگر کئی فلمی شخصیتوں نے اُن کی پوسٹ پر کامنٹ کر کے مبارکباد دی ہے۔ وہیں، عالیہ بھٹ، کارتک آرین، وکی کوشل، ارجن کپور، پرنوتن اور کئی دیگر لوگوں…