بالی ووڈ کی یہ مشہور اداکارہ 41 سال کی عمرمیں ہے انتہائی بولڈ
ساوتھ فلم اننتھ بھدرم میں کام کرچکی اداکارہ ریا سین Riya sen) آج اپنا 41 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔ ان کی پیدائش آج کے ہی دن 1981 میں کولکاتہ میں ہوئی تھی ۔ وہ اداکارہ رائما سین کی بہن ہیں اور من من سین کی بیٹی ہیں ۔
ساوتھ فلم اننتھ…