مونی رائے نے اپنی شادی کے بعد لگایا گلیمرس کا تڑکا، ویسٹرن گرین ڈریس میں تصاویر وائرل
مونی رائے (Mouni Roy) اپنے لانگ ٹائم بوائے فرینڈ بزنس سورج نامبیار (Suraj Nambiar) کے ساتھ 27 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ نے پہلے ساوتھ کلچر کے مطابق شادی کی، پھر اسی شام کو بنگالی رسم ورواج کے مطابق…