نصرت جہاں اپنے کام کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر بھی اکثر خبروں میں رہتی ہیں
نصرت نے 2019 میں کاروباری نکھل جین سے ترکی میں شادی کی تھی ، لیکن جون 2021 میں انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستانی قانون کے تحت ان کی شادی غیر قانونی تھی ۔
اپنی پہلی شادی ختم ہونے کے بعد نصرت نے پچھلے سال 26 اگست کو بیٹے یشان کو جنم دیا…