لتامنگیشکرنے92سال کی عمر میں دنیاکوکہاالوداع، بالی ووڈ میں سوگ کی لہر
منگیشکر کو اس سے قبل نومبر 2019 میں سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس وقت گلوکار کی چھوٹی بہن اوشا نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ گلوکار کو وائرل انفیکشن ہے۔ اب شیوسینا پارٹی کے لیڈر سنجے راوت نے ٹویٹ کرکے یہ…