روبینہ دلیک پر چڑھاویلنٹائن ویک کا خمار، سرخ لال ۔ مہرون ڈریس میں شیئر کی خوبصورت تصویریں
روبینہ دلیک نے انسٹاگرام (Rubina Dilaik Instagram) پر اپنی کئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اس پیار کے مہینے میں وہ ڈوبی ہوئی ہیں ۔ انہوں نے ویلنٹائن ویک (Rubina Dilaik Valentine Week) میں لال رنگ کے تئیں اپنے پیار کو دکھایا اور کئی…