پونم پانڈے نے باڈی ہگنگ ڈریس میں مچایا تہلکہ، جیکٹ اتارکر دیئے پوز، دیکھیں تصاویر
حال ہی میں پونم پانڈے (Poonam Pandey News) کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر اسپاٹ کیا گیا، جہاں ان کا انداز دیکھتے ہی بن رہا تھا۔ ڈینم باڈی ہگنگ ڈریس میں پونم پانڈے بے حد بولڈ اور گلیمرس لگ رہی تھیں۔ انہوں نے یہاں جیسے ہی پیپرا جی کو دیکھا،…