Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

گھنے پیڑوں کے پاس شلپا شیٹی کی بہن شمیتا شیٹی بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانس کرتی آئیں نظر

دونوں کے گھر والوں کو ان کے رشتے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کھل کر ایک دوسرے کے لیے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ شمیتا نے انسٹاگرام پر راکیش کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ ویلنٹائن ڈے منا…

کیک کاٹنے سے رنگ پہنانے تک، یہاں دیکھئےیش کماراور ندھی جھا کی منگنی کی ان سائڈ تصاویر

بھوجپوری اداکارہ یش کمار اور اداکارہ ندھی جھا نے اپنی لانگ ٹائم ریلیشن شپ کو آفیشیل کردیا ہے۔ جوڑے نے گزشتہ دنوں ہی منگنی کرلی، جس کی انسائیڈ تصاویر آپ کو ہم دکھا رہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں... یش کمار اور ندھی جھا لمبے وقت سے ایک…

خود سے 12 سال چھوٹے بوائے فرینڈ کے ساتھ ملائیکہ نے اروڑہ نے ویلنٹائن ڈے پر شیئر کی تصویر

تصویر میں ملائیکہ ارجن کپور کو گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں، جب کہ ارجن ان کے ماتھے پر بوسہ دے رہے ہیں۔ ملائیکہ سفید شارٹس اور کراپ ٹاپ میں گلیمرس اور خوبصورت لگ رہی ہیں، جب کہ ارجن کپور بھی بلیک آستین والی ٹی شرٹ اور گرے ٹریک پینٹ میں…

مشہور سنگر نیہا ککر کی ویلنٹائن ڈ ے پر شوہر کے ساتھ خاص لمحات کی تصویریں وائرل

تصویر شیئر کرتے ہوئے نیہا ککڑ نے کیپشن میں لکھا- 'وہ اپنی نیہا کو خاص محسوس کرانے کا کوئی موقع کبھی نہیں گنواتے ہیں۔ میں تم سے پیار کرتی ہوں روہن پریت سنگھ، ہیپی ویلنٹائن ڈے۔' اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے روہن پریت نے لکھا – 'میں آپ سے پیار…

ویلنٹائن ڈ ےپر اداکارہ نیہا ملک نے پارٹنر کو لے کر مداحوں کو دی پیار کی جانکاری، کہا-اسے ڈیٹ کرو جو

اکثر اپنی گلیمرس تصاویر کے ذریعہ سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ نیہا ملک (Actress Neha Malik) بھوجپوری فلم انڈسٹری اور پنجابی سنیما کا مشہور نام ہیں۔ اور ایک بار پھر وہ اپنے اسٹائلش انداز سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی…

سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان نے ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں کرایا فوٹو شوٹ

اداکارہ سارا علی خان کے شیئر کرتے ہی فوٹو شوٹ کی ان کی یہ نئی تصاویر انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ سارا علی خان کی ان تصویروں نے ان کے چاہنے والوں کو ایک مرتبہ پھر دیوانہ بنا دیا ہے ۔ بلیک کلر کی ڈریس میں سارا علی خان کی خوبصوتی قابل دید ہے ۔…

سربھی جیوتی نے ٹی وی ٹاون میں جھیلے ججمنٹ

سربھی جیوتی (Surbhi Jyoti) نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں اپنی جدوجہد اور اپنے کو اسٹارس ججمنٹ کے بارے میں بات کی۔ بالی ووڈ ببل کو دیئے انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جلد ہی کامیابی ملنے پر انہیں جج کیا جانے لگا تھا۔ وہ ان…

عرفی جاوید نے ون پیس اسٹائلش آوٹ فٹ میں پھر فلانٹ کیا گلیمرس لُک، صارف بولا-پھٹے غبارے کی ڈریس

عرفی جاوید (Urfi Javed Photos) کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر ویڈیو میں انہیں پنک ریویلنگ ڈریس (Urfi Javed One piece Dress) میں دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ اس ڈریس میں اوپر سے لے کر نیچے تک کئی کٹ لگے ہوئے ہیں۔ عرفی…

بولڈ انداز سے سرخیاں بٹورنے والی کلوڈیا سسیل ہیں کمال کی ڈانسر، دیکھیں بولڈ تصاویر

 کلوڈیا سسیل ایک ایسی جرمن اداکارہ اور ماڈل ہیں، جنہوں نے بالی ووڈ میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔ ناظرین انہیں ’کھلاڑی 786‘، ’کیا کول ہیں ہم 3' جیسی فلموں میں دیکھ چکے ہیں۔ وہ ’بگ باس‘ میں بھی حصہ لے چکی ہیں، جہاں پرویش رانا کے ساتھ ان کا…

عالیہ بھٹ بولیں، ’میری شادی بھیڑیا آیا‘ والی کہانی ہوگئی ہے

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) اور رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) جلد شادی کرنے والے ہیں۔ خبروں کی مانیں تو دونوں نے اسی سال اپریل میں شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالیہ بھٹ ان دنوں سنجے لیلا بھنسالی (Sanjay Leela Bhansali) کی فلم…