Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے لال ساڑی میں ڈھایا قہر، خوبصورتی پر فدا ہوئے فینس

ان تصویروں میں سہانا خان کی اداوں پر ان کے چاہنے والے فدا ہوگئے ہیں ۔ سہانا کی ان تصویروں کو فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے جس میں سہانا لال ساڑی میں نظر آرہی ہیں ۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ سہانا کی ان…

کیمرے کے سامنے کوڑے دان کے پاس اداکارہ ادا شرما نے کیا عجیب و غریب کام

دراصل ادا ہاتھوں میں کوڑے کا تھیلا لیے سڑک کے کنارے چل رہی ہیں جس سے لگتا ہے کہ وہ ریمپ پر چل رہی ہیں۔ یہی نہیں کچرے کے تھیلے کو ڈسٹ بن میں ڈالنے کے بعد وہ کوڑے دان کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ ادا شرما (Adah Sharma) کی سوشل میڈیا…

پاپا راج کندرا کے ساتھ بیٹی سمیشا کا لڑائی کا ویڈیو وائرل، ماں شلپا شیٹی نے کیا شیئر

راج کی بات سننے کے بعد سمیشا کہتی ہیں کہ شلپا ان کی مما ہیں۔ راج شلپا پر ہاتھ رکھ کر سمیشا کو چھیڑتے ہیں اور انہیں اپنا کہتے ہیں جس پر سمیشا پھر سے ان سے جھگڑنے لگتی ہے اور کہتی ہے کہ شلپا اس کی ماں ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی…

تریدھا چودھری سے مونالیسا تک، اٹینشن لینے کے لئے بکنی پہننے میں شرماتی نہیں یہ بھوجپوری اداکارہ

سیلبس نہ صرف اداکاری بلکہ اپنی گلیمرس لائف اسٹائل کے ذریعہ بھی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ جہاں اداکارہ اپنے ڈیشنز لُک اور باڈی سے مداح کا اٹینشن لیتے ہیں تو وہیں اداکارہ کروی لُک اور ٹون فیگر سے اپنے چاہنے والوں کو متوجہ کرتی ہیں۔ اس معاملے میں…

اداکارہ چترانگدا سنگھ نے لگایا گلیمر کا تڑکا ، بلیک آوٹ فٹ میں شیئر کی بولڈ تصاویر

 چترانگدا سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر چھا چکی ہیں ۔ ان تصویروں میں چترانگدا بلیک آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ چترانگدا کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ بلیک آوٹ فٹ میں…

ویلنٹائن ڈے پر کٹرینہ کیف ہوئیں جذباتی، شوہر وکی کوشل کیلئے کہی دل چھولینے والی بات

کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) نے انسٹاگرام پر ویلنٹائن ڈے (Valentine's Day) کے موقع پر وکی کوشل (Vicky Kaushal) کے ساتھ اپنی کچھ رومانٹک تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصاویر میں جوڑا ایک دوسرے کی بانہوں میں نظر آرہا ہے ۔ کٹرینہ کیف کافی جذباتی لگ رہی…

لتا منگیشکر کی اس تصویر کو دیکھ کر لوگ ہورہے ہیں جذباتی، آپ کی آنکھیں بھی ہوجائیں گی نم

لتا منگیشکر (Lata Mangeshkar) بھلے ہی آج ہمارے درمیان نہ ہوں، لیکن ان کی آواز ہمیں ہمیشہ ان کی یاد دلاتی رہے گی۔ اب بالی ووڈ کے مشہور سنگر عدنان سمیع (Adnan Sami) نے لتا دیدی کو کافی انوکھے انداز میں یاد کیا ہے ۔ عدنان نے اپنے ٹویٹر…

ویلنٹائن ڈے شوہر کے ساتھ سوئمنگ پول میں اتریں اداکارہ شیفالی جریوالا، دیکھئے تصاویر

شیفالی جریوالا نے پچھلے سال جنوری سے دسمبر تک کھینچی گئی اپنی تصویروں کو شیئر کیا ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ شیفالی کی ہر تصویر میں ان کے شوہر پراگ تیاگی بھی پوز دیتے نظر آرہے ہیں ۔ کبھی سوئمنگ پول تو کبھی…

شادی کی سالگرہ اور ویلنٹائن پر آنجہانی شوہر کی یاد میں مندرا بیدی نے شیئر کیں شادی کی تصاویر

بتادیں کہ اداکارہ مندرا بیدی کے شوہر راج کوشل کا تیس جون کو دل کادورہ پڑنے سے موت ہو گئی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ اور مقبول میزبان مندرا بیدی (Mandira Bedi) نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کر کے سب کو جذباتی کر دیا۔ ویلنٹائن ڈے پر، مندرا بیدی نے…

کرکٹرراہل نے سنیل شیٹی کی بیٹی کے ساتھ منایا اپنا پیار والا دن، تصویر سے کھلا راز

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر راہل نے اپنی مبینہ گرل فرینڈ بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹھی (Athiya Shetty) کو سوشل میڈیا پر خاص انداز میں مبارکباد دی ہے۔ اتھیا نے بھی اپنے خاص انداز میں راہل کو مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو…