انٹرنیٹ سینسیشن گریما چورسیا گلیمرس کے معاملے میں دیتی ہیں بالی ووڈ اداکارہ کو ٹکر، دیکھیں تصاویر
گریما چورسیا آج کے وقت میں کسی سیلیبرٹی سے کم نہیں ہیں۔ انسٹا گرام پر انہیں ایک کروڑ 32 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ گریما چورسیا اپنی گلیمرس تصاویر کے لئے جانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر آئے دن ان کی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔…