فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز ریکارڈ قائم کردیا
فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘ اپنے معیار کے اعتبار سے کسی بھی بین الاقوامی فلم سے کم نہیں تھی۔ فوٹوفائل
کراچی: علی ظفر اور مایا علی کی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘نے ریلیز کے پہلے روز کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت…