Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ تنوشری دتا کو نئی تصاویرمیں پہچاننا مشکل

تنوشری دتا کو نئے روپ میں پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ تنوشری دتا کی فلمی دنیا سے کنارہ کشی کے بعد نئے روپ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔  مس انڈیا ہونیورس بننے کے بعد بالی ووڈ…

سنجے نے سابقہ بیویوں کو فلم ’سنجو‘ میں شامل نہ کرنے پرخاموشی توڑ دی

فلم میکرز نے خود ہی میری زندگی کے اہم پہلوؤں کو فلم میں شامل کرنے کا انتخاب کیا، سنجے دت۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے سابقہ بیویوں رچا شرما اور ریہا کو فلم ’سنجو‘ میں شامل نہ کرنے پر خاموشی توڑ دی۔ بالی…

اداکارہ میرا نے وینا ملک کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش ظاہر کردی

وینا ملک کی زندگی پر فلم بننے والی فلم کا نام ’’میں بنوں گی وینا‘‘ہوگا۔ فوٹوفائل کراچی: پاکستانی اداکارہ میرا نے اداکارہ وینا ملک کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کو خبروں میں…

سلمان خان اور پریانکا چوپڑا دنیا کے بااثرترین افراد میں شامل

امریکی میگزین ورائٹی ہر سال انٹرٹنمنٹ انڈسٹری سے وابستہ دنیا بھر کے بااثر کاروباری افراد کی فہرست جاری کرتاہے فوٹو:فائل ممبئی: امریکی میگزین کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا بھر کے 500 بااثر بزنس لیڈرز میں بالی ووڈ کے سلطان…

محبت سے جڑی نرالی روایات

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں محبت کے اظہار کے طریقے بالکل مختلف اور حیران کردینے والے ہیں؟ فوٹو : فائل ہمارے ہاں مشہور ہے کہ محبت فاتح عالم … مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں محبت کے اظہار کے طریقے بالکل مختلف اور…

ریمپ پر واک کرنا آسان، فلم میں ایکٹنگ کرنا مشکل کام ہے، صائمہ اظہر

کردارکونبھانا،اپنے اوپرطاری کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہیں،حقیقت کا رنگ بھرنے کیلیے کڑی محنت کرنا پڑھتی ہے، ماڈل۔فوٹو : فائل  لاہور: معروف ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ ریمپ پر واک اورٹی وی کمرشل میں ماڈلنگ کرنا توبہت آسان ہے لیکن…

بابرہ شریف کی جائیداد پر قبضہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

مقامی جیولر کو غلام علی زاہد کو 25 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ فوٹو : ایکسپریس  لاہور:  چیف جسٹس پاکستان نے معروف فلم اسٹار بابرہ شریف کے جائیداد پر قبضے کے الزام کا نوٹس لے لیا اور پراپرٹی پر قائم عمارت کا کرایہ ادا نہ…

خدارا ! ووٹ سوچ سمجھ کر دیں

ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے، فنکاروں کا عوام کو مشورہ۔ فوٹو : فائل پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلہ میں سیاسی سرگرمیاں عروج پرہیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراداپنی پسند…

کون بنے گا کروڑ پتی کے دسویں سیزن کا ٹیزرجاری

حالات کو کوسو گے یا حالات سے پوچھو گے کہ کب تک روکو گے، امیتابھ بچن ۔فوٹو: فائل  ممبئی: میگا اسٹار امیتابھ بچن کے مشہور رئیلٹی شو’ کون بنے کا کروڑ پتی‘ کے دسویں سیزن ٹیزر جاری کردیا گیا۔ بھارت کے مشہور رئیلٹی شو ’’ کون بنے گا کروڑ…