پریانکا چوپڑا کی سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں کام کرنے سے معذرت
پریانکا کے انکار کے بعد کترینا کیف کو فلم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے ساتھ فلم ’مجھ سے…