کیا عامر خان، عمران خان کی جیت کا جشن منانے پاکستان آئیں گے؟
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عامر خان کو 2013کے الیکشن سے قبل پاکستان آنے کی دعوت دی تھی فوٹو:فائل
کراچی: پاکستانی گلوکارواداکارعلی ظفر نے بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد…