Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سروں کے بادشاہ محمد رفیع کو بچھڑے 38 سال ہوگئے

30ہزارفلمی اور غیرفلمی نغمات ریکارڈ کروائے،31 جولائی 1980کودنیا چھوڑگئے۔ فوٹو: فائل  ممبئی:  برصغیر پاک و ہند کے مایہ ناز گلوکار سروں کے بادشاہ محمد رفیع کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 38برس ہوگئے۔ سروں کے بادشاہ محمد رفیع کو اپنے مداحوں…

فنون لطیفہ سے فنکار اہم معاشرتی مسائل اجاگر کر سکتے ہیں، سجل علی

فلموں، ٹی وی سیریلزاوراسٹیج ڈراموں کے ذریعے بہت سے اہم ایشوز کوسامنے لایاجا رہا ہے،لوگ بہت سے مسائل کا شکارہونے سے بچ سکتے ہیں، اداکارہ۔ فوٹو : فائل  لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کا شعبہ جہاں لوگوں کوانٹرٹین…

ادیتی راؤ حیدری جنسی استحصال کے خلاف بول پڑیں

جنسی استحصال کیخلاف کھڑی رہی جس کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا، ادیتی راؤ حیدری  ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل اپنے ساتھ جنسی استحصال سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔  گزشتہ دنوں ایک سروے کے…

ہریتھک روشن اورسوزین خان پھرشادی کرنے جارہے ہیں؟

دونوں ہی ایک بارپھرایک ساتھ وقت گزاررہے ہیں : فوٹو: فائل  ممبئی: ہریتھک روشن اورسوزین خان کو بالی ووڈ کا خوش و خرم جوڑا مانا جاتا تھا اسی لیے دونوں کے درمیان طلاق نے سب کو حیران کردیا تھا  تاہم اب ایک بار پھر دونوں کی دوبارہ شادی…

ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کا امکان

اداکارہ تیلیگو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں: فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد کا امکان ہے۔ بھارتی فلم پروڈیوسرسدھارتھ رائے سے 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ…

ماہرہ خان رنج میں مبتلا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی شہرت کے جھنڈے گاڑنے والی ماہرہ خان ووٹ کاسٹ کرنے پاکستان نہ پہنچنے پر رنجیدہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میں نئی جمہوری حکومت کے قیام کے لئے عام انتخابات ہوئے، اس سلسلے میں…

ٹائیگر شروف سے بے انتہا مشابہت رکھنے والا شخص منظر عام پر

کہتے ہیں اس دنیا میں ایک ہی شکل کے سات انسان ہوتے ہیں اب اس بات میں کس حد تک صداقت ہے یہ تو رب ہی جانے لیکن کبھی کبھی ہمارے سامنے ایسے ہم شکل آجاتے ہیں جنہیں دیکھ کر واقعی پہچاننا تک مشکل ہوجاتا ہے۔ آج ہم آپ کو بولی وڈ سپر اسٹار ٹائیگر…