پریانکا چوپڑا نے کیا اچانک بڑا فیصلہ
فائل فوٹو
بولی وڈ کی دیسی گرل پریانکاچوپڑا نے سلمان خان کی فلم بھارت کواچانک چھوڑ کر مداحوں کو ششد کردیا۔
فلم کے ہدایتکار علی عباس ظفر نے اس بات کی تصدیق اپنی ایک ٹوئٹ میں کی۔
ان کا کہنا تھا جی ہاں پریانکا اب فلم بھارت کا حصہ نہیں ہیں۔…