گلوکار میکا سنگھ کو لوٹ لیا گیا
ممبئی: بھارت کے مشہور گلوکار میکا سنگھ کے گھر چوری ہوگئی، انہوں نے چوروں کے خلاف تانے میں کمپلین درج کروادی گئی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فلموں میں اپنی سریلی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار میکا سنگھ کے گھر چوری ہوگئی۔ چور…