Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پریانکاچوپڑا کی منگنی کے سوال پر شاہ رخ خان آگ بگولہ

پریانکا نےچوپڑا امریکی اداکار وگلوکارنک جونز سے منگنی کرلی ہے دونوں اکتوبر میں شادی کریں گے فوٹو:فائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکارہ پریانکا چوپڑا کی منگنی کے سوال پر آگ بگولہ ہوگئے اور صحافی کو کھری کھری سنادیں۔ بالی ووڈ…

سہانا خان نے بالآخر شوبز میں انٹری مار دی

بولی وڈ کے بادشاہ  شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بالآخر ووگ انڈیا میگزین کے سرورق کی زینت بن کر شوبز میں انٹری مار دی۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگ خان کی بیٹی سہانا خان ووگ انڈیا میگزین کے اگست شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں، ووگ…

مینا کماری کی 85 ویں سالگرہ منائی گئی

مینا کماری ممبئی میں یکم اگست 1932 کو ایک درمیانے طبقے کے مسلم خاندان میں پیدا ہوئیں۔ فوٹو: فائل  ممبئی: یکم اگست کے روز مینا کماری کی 85 ویں سالگرہ منائی گئی۔ اپنی سنجیدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں کو چھو لینے والی عظیم اداکارہ…

14 اگست پر کسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی

نئی نسل کو جدوجہد آزادی کے مقاصد سے روشناس کرانے کے لیے ایسے موضوعات پر فلم بنانی چاہیے، فلمی حلقے۔ فوٹو : فائل  لاہور: اس سال جشن آزادی کے موقع پر کسی فلم کی نمائش نہیں کی جائے گی۔ جشن آزادی کے موقع پر کوئی ایسی فلم کی نمائش نہیں…

دنیا بھر میں پیغام پہنچانے کیلئے فلم بہترین ذریعہ ہے، کبریٰ خان

چاہتی ہوں چیلنجنگ کردارنبھاؤں جومیری شناخت بنیں، بطورہیروئن ٹی وی ڈراموں اورفلموں میں توکام جاری ہے، اداکارہ۔ فوٹو: نیٹ  لاہور:  اداکارہ وماڈل کبریٰ خان نے کہا ہے کہ فلم ایک زبردست میڈیم ہے اوراس کے ذریعے اپنا پیغام پوری دنیا تک…

جھانوی کپور کی پہلی ہی فلم 100 کروڑ کمانے میں کامیاب 

فلم ’دھڑک‘ عالمی سطح پر دل جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے، کرن جوہر۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ پربرسوں راج کرنے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی اداکارہ جھانوی کپور کی پہلی فلم ’دھڑک‘ دنیا بھر سے 100 کروڑ کا بزنس کرنے میں…

میں فلم کے منافع میں بڑا حصہ لیتا ہوں: عامر خان

فائل فوٹو سپر اسٹار عامر خان کہتے ہیں کہ وہ فلم کے منافع کا بڑا حصہ لیتے ہیں  کیونکہ  وہ پروجیکٹ پر اپنا وقت صرف کرتے ہیں۔ لیکن وہ  ایسا صرف تب کرتے جب فلم ہر اعتبار کماچکی ہوتی ہے۔ بدھ کو پانچویں انڈین اسکرین رائٹرز کانفرنس  کے…

’سنجو‘ نے سلمان اور عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا

رنبیر خان کی فلم ’سنجو‘ اب تک بھارت میں 339 کروڑ 75 لاکھ کی کمائی کرچکی ہے۔ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم ’’سنجو‘‘ نے کمائی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان  اور عامر خان کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ راج کمار…

سلمان کی فلم ’بھارت‘ میں شامل ہونے پر کترینہ کا ردعمل

فلم 2019ء میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔  ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان کے مدمقابل شامل ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔ علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم…

نوشہرہ میں پشتو گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

ریشم کی 9 ماہ قبل شادی ہوئی تھی لیکن ان کے تعلقات بہتر نہیں تھے، بہن نوشہرہ: اکبر پوره میں مقامی گلوکاره اور اداکارہ ریشم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جبه داود زئی اکبر…