‘میں بھی شادی کررہا ہوں’
بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی لاجواب اداکاری سے کروڑوں لوگوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہے اور اب ان کی بیٹی سہانا خان بھی شوبز میں انٹری مار چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں سہانا خان کی تصویر ووگ انڈیا میگزین کے کَور کی زینت بنیں۔
جیسا کہ آپ جانتے…