Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

’’تاجدار حرم‘‘ چوری کرنے پر بھارتی کمپوزر کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستانی گانوں کو چراکر بھارتی فلموں میں پیش کرنے کا ٹرینڈ نیا نہیں ماضی میں بھی ایسا کئی بار ہواہے فوٹو:فائل کراچی: صابری برداران کی شہرہ آفاق قوالی ’’تاجدار حرم‘‘ کو چرانے اور اسے بگاڑ کر پیش کرنے پر مقبول صابری کے بیٹے شمائل…

کترینہ اور سلمان کے ریمپ پر جلوے، دبنگ خان پریشان

بولی وڈ کے بھائی جان یعنی سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے، ماضی میں دونوں کا افیئر بھی رہا ہے اور مداح اس جوڑی کو بار بار ایک ساتھ کام کرتے ہوئے  دیکھنا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں دونوں…

بھارتی گلوکار دلیر مہندی کا عمران خان کے لیے پیغام

مجھے پوری امید ہے عمران بھائی پاکستان کے لیے اور پوری دنیا کے لیے بہت اچھا کام کریں گے۔دلیر مہندی فوٹوفائل ممبئی: بھارت کے نامور پنجابی گلوکاردلیر مہندی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے نہایت خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔…

کسی فلم میں اچھا کردار اور کہانی ملی تو ضرور کام کروں گی، کنزیٰ ہاشمی

 خواہش ہے کہ کسی ٹی وی ڈرامہ اور فلم کے لیے گانا ریکارڈ کراؤں اور یہ گانا مجھ پر ہی پکچرائز ہو،’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو۔ فوٹو : فائل  لاہور:  اداکارہ وماڈل کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی اور لاہور کے میگا پروجیکٹس میں کام کر…

فلم ڈائریکٹر کی والدین سے معافی

ڈائریکٹر کے مطابق فلم کی ریلیز کو سال، دو سال بیت گئے تھے، مگر جہاں جاتی لوگ یہی موضوع چھیڑ دیتے۔ فوٹو: سوشل میڈیا اینیمیٹڈ فلم ’’فروزن‘‘ 2013ء میں بڑے پردے پر پیش کی گئی تھی۔ اس کہانی کا مرکزی کردار دو بہنیں ہیں جن میں بڑی بہن…

عرفان خان اپنی زندگی سے مایوس ہوگئے

زندگی مجھے جینے کا راستہ دے رہی ہے، عرفان خان – فوٹو:فائل  ممبئی: کینسر کے مرض میں مبتلا نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے کہا کہ انہیں کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ لوگوں کو بتاؤں مجھے یہ بیماری لاحق ہے اور میں کچھ ماہ میں مرسکتا…

سلمان خان کی فلم ’سلطان‘ کو چین میں ریلیز کرنے کا فیصلہ

سلو میاں کی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ چین میں 300 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی تھی۔  ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کی بھرپور کامیابی کے بعد فلم ’سلطان‘ کو بھی چین میں ریلیز کرنے کا فیصلہ…

سلمان اورمیں دس ہزار لوگوں پر بھاری ہیں، شاہ رخ خان

سلمان اور شاہ رخ خان کےدرمیان گزشتہ کئی برسوں سے چل رہی سرد جنگ کا خاتمہ ایک افطار پارٹی کے دوران ہواتھا فوٹو:فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ اورسلمان خان کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں شاہ رخ اپنے اورسلمان…

مومنہ مستحسن کو بال رنگوانا مہنگا پڑگیا

راحت فتح علی خان کے ہمراہ ‘آفریں آفریں’ گانا گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کو بال رنگوانا مہنگا پڑگیا۔ اپنی گائیکی کی طرح وہ خود بھی بے حد حسین ہیں تاہم انہوں نے اپنی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے بال…

اداکارہ نرگس بھی ایف بی آر کے ریڈار پر

آج کل ایف بی آر کافی سرگرم نظر آرہا ہے اور نہ صرف سیاستدان بلکہ دیگر معروف شخصیات بھی اس کے ریڈار پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنی اداؤں کا جادو جگا کر مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستانی کی سینیئر تھیٹر اداکارہ نرگس بھی ایف بی آر کے…