سلمان خان کی بیرون ملک روانگی عدالتی اجازت سے مشروط
بولی وڈ کے بھائی سلمان خان کی بیرونِ ملک روانگی ایک سوالیہ نشان بن گئی۔ جودھ پور کی عدالت نے سلمان خان کی بیرون ملک روانگی عدالت کی اجازت سے مشروط کردی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے خلاف بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جودھ…