Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سچا فنکار کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، سائرہ یوسف

اس وقت ہمارے ہاں بننے والوں فلموں کے معیارمیں بہتری آئی ہے،اس سلسلہ میں نوجوان فنکاروں نے بھی اہم کردار ادا کیا فوٹوفائل  لاہور: اداکارہ وماڈل سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ ایک سچا فنکاروہی ہوتا ہے جواپنے کردارمیں حقیقت کے رنگ بھرنے کی…

تامل فلم میں اجے دیوگن کی ولن سے انٹری

اجے دیو گن کمل ہاسن کی تامل فلم ’’انڈین‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔  ممبئی: نامور بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن  تامل فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کمل ہاسن کی ماضی کی مقبول فلم ’’انڈین‘‘ کے سیکوئل میں ولن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ بالی…

کومل رضوی کا بھارتی گلوکار سدھارتھ کے ساتھ نیا البم

پاکستانی پوپ گلوکار کومل رضوی نے بھارتی گلوکار سدھارتھ سلاتھیا کے ساتھ ملکر اپنا نیا البم ریلیز کر دیا۔ فن گلوکاری میں اپنا نمایاں مقام رکھنے والی گلوکارہ کومل رضوی نے اپنا نیا میوزک البم چٹہ چولا ریلیز کر دیا ۔ریلیز کی  تقریب کومل رضوی…

ایشوریا پدماوت کیلئے پہلی ترجیح تھیں

اس برس کی سب سے بڑی فلم پدماوت نے نہ صرف باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے ہیں بلکہ ان میں اداکاری کے جوہر دِکھانے والے فنکاروں نے بھی کافی داد سمیٹی ہے۔ فلم میں کام کرنے والے اداکاروں میں دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور شامل تھے جن…

اجے دیو گن کمل ہاسن کی تامل فلم میں ولن کے کردار میں نظر آئیں گے

فلم ’’انڈین‘‘ 1996 کو ریلیز ہوئی تھی جس میں کمل ہاسن اور منیشا کوئرالا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا . (فوٹو : فائل)  ممبئی: نامور بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن  تامل فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کمل ہاسن کی ماضی کی مقبول فلم ’’انڈین‘‘ کے…

پریانکا کے ’بھارت‘ چھوڑنے پر سلمان خان نے خاموشی توڑ دی

ہمیں آج بھی پریانکا کے کام پر خوشی اور فخر ہے، سلمان خان  ممبئی: معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے بالی ووڈ سلطان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے کے فیصلے پرسلمان خان نے خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے پریانکا چوپڑا کی…

عاطف اسلم کو امریکا میں جھٹکا

نیویارک : پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کا پاکستانی کمیونٹی نے بائیکاٹ کردیا۔ پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کو نیویارک میں جشن آزادی پریڈ میں بھارتی گانا سنانا مہنگا پڑ گیا۔ عاطف اسلم کی جانب سے بھارتی گانا گانے پر پاکستانی کمیونٹی…

سونم کے شوہر کی بھی بالی ووڈ میں انٹری کی تیاریاں

آنند آہوجا نے بھارتی فلم نگری میں انٹری کیلیے سونم کی بہن کی خدمات حاصل کرلی۔  ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نے بھی انڈسٹری میں انٹری دینے کی تیاریاں کررہے ہیں۔  بالی ووڈ میں ان دنوں اداکاروں کے بچوں کی…

جنسی تعلقات سے انکار پر سابقہ ملکہ حسن قتل

تھائی لینڈ میں سابقہ ملکہ حسن کو جنسی تعلقات قائم کرنے سے انکار قتل کردیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے چونبری میں اتوار کی صبح 20 سالہ سابقہ ملکہ حسن پوینہ ناموگریک اور ان…

سابقہ ملکہ حسن کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا

تھائی لینڈ میں سابقہ ملکہ حسن کو جنسی تعلقات قائم کرنے سے انکار قتل کردیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے چونبری میں اتوار کی صبح 20 سالہ سابقہ ملکہ حسن پوینہ ناموگریک اور ان…