پاکستانی فلم ’ایکٹر ان لاء‘ کو بھارت میں دکھانے کا فیصلہ
فلم ’ایکڑ ان لاء‘ ممبئی کے ہری کشن انسٹیٹیوں میں 10 اگست کو دکھائی جائے گی۔ فوٹو: فائل
ممبئی: معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی مقبول ترین فلم ’ایکٹر ان لاء‘ کی ممبئی میں اسکریننگ کی جائے گی۔
پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی…