Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں

کرن جوہر ابھیشک اور جان ابراہم کے بجائے نئے اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔  ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور ابھیشیک بچن کی مشہور فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

حمائمہ ملک بھی ہراسانی کا شکار 

ہوٹل انتظامیہ نے حمائمہ ملک کے الزامات کی تردید کردی۔ نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے الزام لگایا ہے کہ انہیں لاہور کے مقامی  ہوٹل میں ہراساں کیا گیا۔ اداکارہ حمائمہ ملک  نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی کام کے…

پی آئی اے کی جانب سے شوبزستاروں کو مفت ٹکٹ دیئے جانے کا انکشاف

تین ماہ گزر جانے کے باوجود ٹکٹوں کی مد میں لاکھوں روپے وصول نہ ہو سکے ؛فوٹو:فائل کراچی: پی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والی ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لئے شوبز ستاروں کو 96 دوطرفہ مفت ٹکٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔…

حمائمہ ملک بھی جنسی ہراسانی کا شکار 

ہوٹل انتظامیہ نے حمائمہ ملک کے الزامات کی تردید کردی۔ نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے الزام لگایا ہے کہ انہیں لاہور کے مقامی  ہوٹل میں جنسی ہراساں کیا گیا۔ اداکارہ حمائمہ ملک  نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی کام…

برقع پوش خواتین کو ’ڈاکو‘ کہنے پرارمیناخان سابق برطانوی وزیرخارجہ پر برس پڑیں

وہ خواتین جو برقع پہنتی ہیں وہ کسی ’’لیٹر باکس‘‘ کی طرح لگتی ہیں، لندن کے سابق میئر فوٹو:فائل کراچی: پاکستانی اداکارہ ارمینا خان برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کو برقع پوش خواتین کو ’’ڈاکو‘‘ سے تشبیہہ دینے پر برس پڑیں۔…

سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دے دیا

میری خواہش ہے میرے تینوں بچے بڑے ہوکر میری اوراپنے والد ڈینئل ویبر کی طرح محنتی بنیں فوٹو:فائل ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرارد ے دیا۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیریئر میں…

ایشوریا رائے نے سلمان خان کے متعلق کیا حیران کن انکشاف

ایشوریا رائے بچن بولی وڈ کا ایسا ستارہ ہیں جو پردے پر کم کم نظر آنے کے باوجود اپنی آب و تاب سے چمکتا ہے۔ دودہائیوں پر محیط کیریئر میں اداکارہ نے صرف بولی وڈ میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ حال ہی میں ایشوریانے…

لاہور سے لاپتہ ہونے والا نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد

گھر والوں سے لڑنے کے بعد مدیحا شاہ کے گھر نوکری کی تلاش میں گیا تھا، احمد  لاہور: آٹھ روز قبل تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود مکہ کالونی سے لاپتہ ہونے والا 22 سالہ نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

پریانکا سلمان کو چھوڑ کر فرحان اختر کیساتھ

کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بتانے کی ضرورت ہوتی ہے،پریانکا چوپڑا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد فرحان اختر کے ساتھ فلم ’اسکائے از پنک‘ کی شوٹنگ شروع کردی۔  پریانکا…