دپیکا نے ایسی ویڈیو شیئر کردی کہ لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے
بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پاڈوکون نے فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کی عکسبندی کے دوران پردے کے پیچھے ریکارڈ کی گئی انتہائی مزاحیہ ویڈیو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کردی۔
تفصیلات کے مطابق بولی وڈ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہدایتکار روہت…