کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل
امید کرتی ہوں کہ عمران خان دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر بنانے کے اقدامات کریں گے، کنگنا رناوت فوٹو:فائل
ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت…