Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سری دیوی کی سالگرہ پرجھانوی نے ماں کی یاد تازہ کردی

سری دیوی ایک لیجنڈ اداکارہ تھی جو ہر دم ہر پل ساتھ رہتی ہیں،بونی کپور ۔فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی 55 سال گرہ کے موقع پر بیٹی جھانوی کپور نے ماں کی پرانی یادیں تازہ کردیں۔ بالی ووڈ پر راج کرنے والی…

جب پلاسٹک سرجری نے اداکاراؤں کے چہرے بگاڑ دیئے

فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے والی اداکاراؤں کے لئے پلاسٹک سرجری کروانا ایک عام سی بات سمجھا جاتا ہے لیکن کبھی کبھار یہ پلاسٹک سرجری کروانا ان اداکاراؤں کو بھاری پڑ جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو بھارتی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی…

نازیہ حسن کوہم سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

لاہور:برصغیر میں پاپ گلوکاری کا مایہ ناز نام، نازیہ حسن کو ہم سے بچھڑے آج 18 برس بیت گئے۔ تین اپریل 1964 کو کراچی میں پیدا ہونے والی پر کشش، باصلاحیت اور منفرد آواز کی مالک گلوکارہ نازیہ حسن نے پاپ سنگنگ کو برصغیر میں ایک نیا انداز سے…

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عامر خان

جو کام میں کررہا ہوں مجھے نہیں لگتا کہ اس کے لیے سیاست میں آنے کی ضرورت ہے، عامر خان۔ فوٹو : فائل پونے: بھارتی اداکار عامر خان نے سیاست میں آنے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے کام میں کررہا ہوں مجھے نہیں لگتا کہ اس کے لیے…

رابی پیرزادہ کا جشن آزادی پر نوجوانوں کو اہم پیغام

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے بہت کم عرصے میں پاکستان شوبز انڈسٹری میں اپنا ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ ان کی فین فالوونگ میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ تاہم اس جشنِ آزادی کے موقع پر انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران نوجوانوں کو…

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

نازیہ حسن کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نواز ا گیا . (فوٹو : فائل)  کراچی: پاکستان میں شعبہ موسیقی کو نئی جدت دینے والی نازیہ حسن کو اس جہاں فانی سے رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے۔ معروف موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام…

کرشمہ کپور کی 6 سال بعد اسکرین پر واپسی

کرشمہ کپور 6 برس قبل فلم’’ڈینجرس عشق‘‘میں نظر آئی تھیں فوٹو:فائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 6 سال بعد چھوٹی  اسکرین سے واپسی کررہی ہیں۔ ماضی کی مقبول اداکارہ کرشمہ کپور گزشتہ کئی برسوں سے پردے سے دور ہیں وہ آخری…

ماہرہ خان کی نقل کرنے پر مایا علی سوشل میڈیا پر تنقید کاشکار

مایا علی نے ویڈیو میں فلم ’طیفا ان ٹربل‘کو پسند کرنے کے لیے مداحوں کا شکریہ اداکیا ہے فوٹو:فائل کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کو سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی نقل کرنے پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ’ایک نئی سنڈریلا‘،…