Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فلم ’سنجو‘ نے میلبرن ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

فلم ’سنجو‘ نے 300 کروڑ سے زائد بزنس کرکے ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی۔  ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد میلبرن ایوارڈز کامیلہ بھی لوٹ لیا۔ سنجو بابا کی زندگی پر بننے…

پرابھاس نے فلم ’’پدماوت‘‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی؟

شاہد کپور سے قبل پرابھاس کو فلم ’پدماوت‘ میں راجا راوال رتن سنگھ کے کردار کی آفر ہوئی تھی۔  ممبئی: بھارت کی متنازع فلم ’پدماوت‘ میں راجا راوال رتن سنگھ کے کردار کے لئے شاہد کپور سے قبل پرابھاس کو آفر کی گئی تھی مگر انہوں نے یہ آفر…

دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی کی تقریب اٹلی میں سادگی سے منعقد کی جائے گی، بھارتی میڈیا فوٹو:فائل ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ 20 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

اداکارہ ماورا حسین نے وکالت کا امتحان پاس کرلیا

ماورا حسین نے 85 فیصد نمبروں کے ساتھ وکالت کا امتحان پاس کرلیا ہے فوٹو:فائل کراچی: پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نےاداکاری کے ساتھ ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے وکالت کا امتحان پاس کرلیا۔ اداکارہ ماورا حسین کا شمار پاکستان شوبز…

سوشل میڈیا اسٹارعارف پینٹر کی زندگی کا آج بڑا دن

پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر محمد عارف لاہور میں کنسرٹ کریں گے اور اپنی آواز کا جادو جگائیں گے فوٹو:فائل لاہور: سوشل میڈیا اسٹار عارف پینٹر ملک کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ پہلی بار جشن آزادی کے موقع پر اپنی…

فنکار بھی جشن آزادی کی خوشیوں میں شریک

خدااس عظیم زمین اور یہاں کے بے مثال لوگوں کو امن، ترقی اور خوشحالی سے نوازے فوٹو:فائل کراچی: ملک بھر میں 71 واں جشن آزادی پورے جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے اس موقع پر عام لوگوں کے ساتھ شوبز اسٹارز بھی اپنے اپنے انداز میں آزادی کی…

انوشکا کی فلمی مصروفیات ویرات کوہلی کے آڑے آنے لگی

آج تک شادی شدہ ہونے اور گھر پر رہنے کا احساس نہیں ہوا،انوشکا شرما۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو وقت نہیں دے پاتیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے…

کپل شرما کی نئے شو کے ساتھ واپسی کی تیاری

کپل شرما کا اگلے 2 ماہ کے اندر ایک نئے شو کے ساتھ آنے کا ارادہ ہے، میڈیا رپورٹس . (فوٹو : فائل)  ممبئی: بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے ایک بار پھر نئے شو کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی کی تیاری شروع کردی ہے۔ بھارت کے معروف…

بگ باس شو کے 12ویں سیزن کا پرومو جاری

بگ باس کا 12واں سیزن 16 ستمبر سے شروع ہونے جارہا ہے۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بھارت کے مشہور ریئلٹی شو ’’بگ باس‘‘ سیزن 12 کا پرومور جاری کردیا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے کامیاب ترین ریئلٹی شو بگ باس کا 12 واں سیزن نشر ہونے جارہا ہے جب کہ  اس…