سلمان خان کی فلم’’بھارت‘‘ کا ٹیزر آتے ہی چھا گیا
سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ 2019ء میں عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فوٹو: سوشل میڈیا
ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی نئی فلم ’بھارت‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔
بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے…