Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ماورا حسین کی وکالت کی ڈگری پر سوالات کھڑے ہوگئے

اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں وکالت کا امتحان 85 فیصد نمبروں سے پاس کیا ہے فوٹو:فائل کراچی: اداکارہ ماورا حسین نے چند روز قبل وکالت کی ڈگری حاصل کرلینے کا اعلان کیا تھا تاہم اب سوشل میڈیا پر اسی ڈگری کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے…

کلاس میں پیچھے بیٹھتی تھی اور بہت شرارتیں کرتی تھی، کاجول

اداکارہ کاجول کی فلم ’’ہیلی کاپٹرایلا‘‘7 ستمبر کو ریلیز ہورہی ہے فوٹو:فائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے اپنی بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچپن اور نوجوانی  میں بہت شرارتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ…

دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کے دوران موبائل پر پابندی

رنویر دپیکا کی شادی اٹلی کے خوبصورت مقام ’لیک کومو‘میں ہوگی فوٹو:فائل ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی…

جانئے آج آپ کا دن کیسا رہے گا

جانئیے اپنےاحوال ستاروں کی چال سے: فوٹو: فائل حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل کاروبارکی گرتی ہوئی ساکھ کو کسی حد تک سہارا مل سکتا ہے اگر آپ نے اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس موقع سے استفادہ کرنے کی کوشش کی تو بہت حد تک…

سروں کے بادشاہ نصرت فتح علی خان کو مداحوں سےبچھڑے21 برس بیت گئے

استاد نصرت فتح علی خان نے فن قوالی میں اپنی مہارت کے سبب شہنشائے قوالی کا لقب پایا فوٹو:فائل کراچی:  سروں کے بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 سال بیت گئے لیکن ان کی آواز کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بولتا ہے۔ عظیم…

ہر چیلنج کا حل اقبال کی شاعری میں موجود ہے، توقیر ناصر

علامہ اقبال اصول پسندی،بصیرت‘سیاسی شعور کی وجہ سے مشعل راہ ہیں،عطاء محمدخان۔ فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: چیئرمین الحمرا توقیر ناصر نے کہا ہے کہ دورحاضر کے ہر چیلنج کا حل اقبال کی شاعری میں موجود ہے۔ توقیر ناصر نے مزاراقبال پر فاتحہ…

ایسے جاندار کردار کا شوق ہے جسے لوگ برسوں یاد رکھیں، عروہ حسین

ٹیکنالوجی کیساتھ تحقیق پرمبنی فلمیں شائقین کو محظوظ کرنے کیساتھ معلومات بھی فراہم کریں گی، ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو۔ فوٹو: فائل لاہور: معروف اداکارہ وماڈل عروہ حسین نے کہا ہے کہ مجھے مرکزی نہیں کوئی جاندار کردار کرنے کا شوق ہے جسے لوگ…

اکشے کمار کی ٹریفک سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو وائرل

خود کے لئے قوانین کی پیروی کریں، اکشے کمار – فوٹو: انٹرنیٹ  ممبئی: بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کی سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ فلم نگری میں جہاں ایکشن اور رومانوی فلمیں دیکھنے میں آتی ہیں…

کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا‘ کا پوسٹر جاری

فلم ’مانی کرنیکا‘ 25 جنوری 2019 میں یوم جمہوریت کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔  ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا : دی کوئن آف جھانسی‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی…

شادی کے بعد بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی نامور اداکارائیں

بالی ووڈ کی مشہور اداکاراؤں نے بے پناہ شہرت پانے کے باوجود اپنے کریئر سے زیادہ شادی شدہ زندگی کو ترجیح دی ۔ (فوٹو : فائل) ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی بہت سی نامور اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہوں نے اپنا گھر بسانے کے بعد شادی شدہ…