سیف علی خان کی فلم ‘آدی پُرش’ کے اعلان کے بعد سیٹ پر آتشزدگی
بولی وڈ اداکار سیف علی خان کی فلم 'تانڈو' کے تنازع کا شکار ہونے کے بعد اب ان کی نئی فلم کے اعلان کے بعد سیٹ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا یے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم ڈائریکٹر پربھاس نے آج سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی فلم…