Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سشانت سنگھ راجپوت قتل کیس، تحقیقاتی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی

بھارتی انسداد منشیات کے ادارے (این سی بی) کو اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے کیس میں بڑی کامیابی مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے سشانت سنگھ راجپوت قتل کیس میں ڈرگز سے متعلق تحقیقات کے دوران ایک منشیات…

سشانت سنگھ راجپوت کےساتھی اداکارنے خودکشی کرلی

بالی ووڈ اداکارسشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم ” دھونی ” میں کام کرنے والے سندیپ ناہرنے انہی کی طرح اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بالی ووڈ ہنگامہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سندیپ نے خودکشی کرنے سے چند گھنٹے قبل فیس بک پر 10 منٹ طویل…

بھارتی اداکار بھی ’پارٹی گرل‘کے دیوانے، ویڈیو وائرل

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں بنائی جانے والی ویڈیو ’پاوری ہورہی ہے‘سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی دنانیر مبین مقبولیت بالی ووڈ تک پہنچ گئی۔ دنانیر نے دوستوں کے ہمراہ نتھیا گلی سے واپسی پر محض 4 سیکنڈز کی ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں وہ…

عامر خان کے بیٹے جنید خان نے اداکاری شروع کردی

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کی جانب سے فلمی دنیا میں آنے کی خبریں تو گزشتہ چند سال سے جاری تھیں۔ تاہم دو سال قبل خبریں آئی تھیں کہ عامر خان بیٹے کو کسی بڑے پروڈکشن ہاؤس کی فلم میں میگا اسٹارز کے ساتھ اداکاری کے میدان…

دیا مرزا نے صنعت کار ویبھو ریکھی سے دوسری شادی کرلی

بولی وڈ اداکارہ دیا مرزا، ممبئی کے صنعت کار ویبھو ریکھی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ خیال رہے کہ یہ اداکارہ دیا مرزا کی دوسری شادی ہے، انہوں نے پہلی شادی 2014 میں صنعت کار و فلم پروڈیوسر ساحل سنگھا سے کی تھی، تاہم دونوں کے درمیان…

پاک بھارت تعلقات،پریانکاچوپڑہ کاموقف تبدیل

تصویر: پریانکاچوپڑا/انسٹاگرام بالی ووڈ اداکارہ اورسابق مس ورلڈ پریانکاچوپڑا نے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی خواہش کا اظہارکیا ہے لیکن یہ خواہش ماضی میں اس حوالےسے ان کے ردعمل سے مطابقت نہیں رکھتی۔ ی بی سی ایشین نیٹ ورک کے نامہ نگار ہارون…

’فحش‘ فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار اداکارہ پر ’گینگ ریپ‘ کا مقدمہ

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی پولیس کی جانب سے گزشتہ ہفتے 6 فروری کو ’فحش‘ فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کی گئی 32 سالہ اداکارہ گیہانا واسستھ پر ’گینگ ریپ‘ کا مقدمہ دائر کردیا گیا۔ گیہانا واسستھ کو ممبئی پولیس کرائم برانچ…

پریانکاچوپڑاکی سوانح عمری میں ذاتی رازبھی شامل

تصویر:پریانکاچوپڑا/انسٹاگرام بالی ووڈ اداکارہ اورسابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کی سوانح عمری ان فنشڈ فروخت کے لیے پیش کردی گئی، حیران کن انکشافات کے باعث اداکارہ کی کئی یادداشتیں سرخیاں بن گئیں۔ اداکارہ نے اس کتاب میں اپنی ذاتی زندگی کے حالات…

ایک بار پھر شردھا کپور کی شادی کی افواہیں

حال ہی میں بولی وڈ ایکشن ہیرو ورون دھون شادی کے بندھن میں بندھے تو انہیں شوبز شخصیات نے نئی زندگی کی مبارک باد پیش کی۔ انہیں نئی زندگی کی مبارک باد دینے والے افراد میں معروف فوٹوگرافر روہن شریستھا بھی شامل تھے، جن سے متعلق 2019 سے خبریں ہیں…

جب فلمی سین کی خاطر شاہ رخ خان نے زندگی داؤ پر لگادی

اس میں کوئی شک نہیں کہ فلموں کی کامیابی کے لیے ہیرو اور ہیروئنز سمیت دیگر کاسٹ خطرناک مناظر بھی شوٹ کرواتے ہیں۔ تاہم ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے کہ کوئی اداکار فلم کے محض ایک سین کے لیے اپنی زندگی خطرے میں ڈالے، لیکن بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے…