Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نصرت جہاں 2 ماہ کے بچے کو چھوڑ کر یش داس گپتا کے ساتھ کشمیر کی وادیوں میں ہوئیں رومانٹک، تصویر وائرل

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ نصرت جہاں (Nusrat Jahan) اپنی پروفیشنل لائف کے ساتھ ساتھ پرسنل لائف کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ نکھل جین (Nikhil Jain) سے الگ ہونے اور بیٹے کو جنم دینے کے بعد ان دنوں وہ اداکار یش داس گپتا (Yash Dasgupta)…

ہائی کورٹ سے ملی ضمانت ، لیکن ابھی جیل میں ہی رہیں گے آرین خان

Aryan Khan Case : آرین خان کے ساتھ ہی این ڈبلیو جسٹس سامبرے کی ایک رکنی بینچ نے معاملہ میں شریک ملزمین ارباز مرچنٹ اور منمن دھمیچا کو بھی ضمانت دیدی ہے ۔ جسٹس سامبرے نے کہا کہ سبھی تینوں اپیلیں منظور کی جاتی ہیں ۔ ممبئی کروز ڈرگس…

نشا راول پہلی ڈوز لینے کے بعد ہوئیں کورونا پازیٹیو

نشا راول (Nisha Rawal) نے اپنے انسٹا گرام پر کورونا پازیٹیو ہونے کی جانکاری دی۔ انہوں نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ آخر کار میں تیسری لہر کی چپیٹ میں آگئی۔ ٹھیک اسی وقت جب میں اپنی دوسری ویکسین لینے والی تھی، میرا…

جالی دار سفید ڈریس پہن کر پانی میں اتر گئی یہ مشہور اداکارہ ، دیکھ کر سبھی رہ گئے حیران

اداکارہ رشمی دیسائی (Rashmi Desai) کی ان تصویروں پر ان کے فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں ، انسٹاگرام پر ان تصویروں پر لوگ کمنٹ کرکے ان خوبصورتی کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔ ان تصویروں میں رشمی دیسائی کا انتہائی بولڈ انداز فینس کو…

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اسی سال دسمبر میں کریں گے شادی، اٹلی میں لیں گے سات پھیرے

نیتو کپور جلد اپنے گھر میں دلہن کے طور پر عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کو لانے والی ہیں۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد مداح کافی ایکسائیٹیڈ ہیں۔ گزشتہ سال بھی عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) اور رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) کی شادی کو لے کر خبریں تھیں، لیکن…

الی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا نے کرایا فوٹوشوٹ ، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff) بھلے ہی فلموں سے دور ہوں ، لیکن ان کا انداز ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتا ہے ۔ کرشنا اب اپنے ایک نئے فوٹوشوٹ کی وجہ سے خبروں میں ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ بلیک ڈریس…

مشہو اداکار کی دل کا دورہ پڑنے سے اچانک موت سے فلم انڈسٹری کو لگا بڑا صدمہ

کنڑ سنیما (Kannada Cinema) کے پاور اسٹار کہے جانے والے اداکار پنیت راج کمار  کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب (Puneeth Rajkumar Heart Attack) جمعہ کو بنگلور کے ایک اسپتال کے  آئی سی یو  میں داخل کرایا گیا تھا۔  جہاں علاج کے دوران 46  سال کی…

شہناز گل نے سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد پہلی بار کی پوسٹ اور کہہ ڈالا کچھ ایسا کہ فینس ہوگئے جذباتی

شہناز گل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔ اس پوسٹ میں انہوں نے سدھارتھ کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ بگ باس 13' (Bigg Boss 13) فیم شہناز گل اور سدھارتھ شکلا کا رشتہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں تھا۔ ان کی محبت، ان کی دوستی، ان کے…

کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تاریخ آئی سامنے! سلمان خان ہوں گے شامل؟

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اور اداکار وکی کوشل (Vicky Kaushal) کی شادی کی خبریں ان دنوں کافی موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو یہ جوڑا اس سال دسمبر میں کسی بھی دن شادی کرسکتا ہے ۔ الی ووڈ کی…

آرین خان ضمانت: آرین خان کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے بھائی ابرام خان، شاہ رخ خان کے پوز کو کیا…

آرین خان (Aryan Khan) کی ضمانت کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے چھوٹے بھائی ابرام خان (Abram Khan) اور بہن سہانا خان کافی خوش ہیں۔ سہانا خان (Suhana Khan) کے ایک پوسٹ کے ساتھ ابرام خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس…